جرم سنگین
معنی
١ - عام طور پر اس اس جرم کو کہتے ہیں جس میں سزائے موت یا جس دوام یا تین سال سے زیادہ سزائے قید ہو۔ "سزائے مجموعی جو مجسٹریٹ صادر کرے جرم سنگین سزا سے زائد نہ ہو۔" ( ١٨٨٢ء، ایکٹ نمبر١٠، ٢١ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جرم' کے ساتھ کسرہ صفت لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'سنگین' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٢ء میں "ایکٹ نمبر ١٠" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں